" محبت کی تمنا ہے تو پھر وو وصف پیدا کر "
جہاں سے عشق چلتا ہے وہیں تک نام پیدا کر
نگاہے عشق پیدا کر ،جمال ذوق پیدا کر
میں تجھ کو تجھ سے زیادہ اور سب سے زیادہ چاہوں گا
مگر شرط یہ ہے کے پہلے میری جستجو تو پیدا کر
اگر نہ بادلوں ترے خاطر ، ہر ایک چیز تو کہنا
تو اپنے آپ میں پہلے اندازے وفا تو پیدا کر
0 comments: