TOP

غم کو سکھا رہا ہوں مناجات عید کی

تسخیر کر رہا ہوں زمانے کی گردشیں

غم کو سکھا رہا ہوں مناجات عید کی

گم سم ہے کائنات ستارے ہیں دم بخود
دل کو سنا رہا ہوں میں کافی فرید کی 


0 comments:

Post a Comment