Showing posts with label Maa Shayari. Show all posts
Showing posts with label Maa Shayari. Show all posts
TOP

میں جب اپنی ماں کے قدم چومتا ہوں


میں جب اپنی ماں کے قدم چومتا ہوں 

مت پوچھو کب اور کہاں جھومتا ہوں

میں اپنی ماں کی دعاۤوں کے طفیل

جیسے خود جنت میں گھومتا ہوں

TOP

پہلے ڈرتی تھی اک پتنگے سے


پہلے ڈرتی تھی اک پتنگے سے

ماں ہوں اب، سانپ مار سکتی ہوں