TOP

یہ میں یہ کُوئے دار یہ تنہائی دوستو


یہ میں یہ کُوئے دار یہ تنہائی دوستو
 کیا تم بھی بن گئے ہو تماشائی دوستو

آغازِ شامِ ہجر ہے بیٹھے رہو ابھی
ٹھہرو ذرا کہ موت ہے تنہائی دوستو


0 comments:

Post a Comment