TOP

بچھڑ کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا


بچھڑ کے مجھ سے یہ مشغلہ اختیار کرنا
ہوَا سے ڈرنا بُجھے چراغوں سے پیار کرنا

جو لوگ جاہیں تو پھر تُمہیں یاد بھی نہ آئیں
کبھی کبھی تُم مجھے بھی اُن میں شُمار کرنا!

0 comments:

Post a Comment