آنکھ کی ندیا ،اشک کی نیا ، یاد تمہاری ، چاند کی رات
جھرنا ، جگنو ،ٹم ٹم تارے ، کتنی پیاری چاند کی رات
شاہ اور ملکہ ہاتھ ہیں تھامے اور درباری ، چاند کی رات
...
میرا بچپن ، ڈور پتنگیں ، پکی نیندیں ، کچے گھر
چھپن چھپائ ،چھینا جھپٹی ، راج دلاری چاند کی رات
تاش کے پتے ، یار ہمارے ، میلی چادر ، گہری چال
،
سانس کا حقہ ، بہکی باتیں ، ہم پہ طاری چاند کی رات
0 comments: