TOP

کہ تم سے ہمیں محبت تھی


یہ واقعہ ہے
کہ تم سے ہمیں محبت تھی
یہ سانحہ ہے
کہ تم نے ہمیں نہیں جانا
یہ حادثہ ہے
کہ موڑ آ گیا جُدائی کا
یہ پوچھنا ہے
.....کہ کیا اب کبھی نہ آؤ گے

0 comments:

Post a Comment