TOP

عِبادت زاہدوں کی رہ گئی اپنا سا مُنہ لے کر


عِبادت زاہدوں کی رہ گئی اپنا سا مُنہ لے کر

مُحبّت جب جَبیں لائی جنوں کعبہ اُٹھا لایا

عدم ! روزِ ازل جب قِسمتیں تقسیم ہوتی تھیں

میری خاطر وہ ہنس کرساغر صہبا اُٹھا لایا

0 comments:

Post a Comment