مجھے اپنے
ضبط پہ ناز تھا سرِ بزم رات یہ کیا ہوا
میری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا۔
مری زندگی کے چراغ کا،یہ مزاج کوئی نیا نہیں
ابھی روشنی ابھی تیرگی نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا
© poetry - Designed by Sebastien Matton, Blogger templates by Blog and Web.
0 comments: