TOP

گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں




گلے میں پھول جو میرے فراقِ یار کے ہیں


کہا کسی نے کہ آثار یہ بہار کے ہیں 

اداسیوں کی یہ خوشبو کہاں سے آئی ہے 

رکھے جو پھول یقیناً کسی مزار کے ہیں


0 comments:

Post a Comment