نہ ہوا نصیب قرارِ
جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں
ترا
انتظار بہت کیا، ترا انتظار بھی اب نہیں
تجھے
کیا خبر مہ و سال نے ہمیں کیسے زخم دیئے یہاں
تری یادگار تھی اک خلش، تری یادگار بھی اب
نہیں
© poetry - Designed by Sebastien Matton, Blogger templates by Blog and Web.
0 comments: