TOP

موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی

موج کوثر کی قسم ہم تھے محبت کے ولی


خاک کے در پے نہ جھکتے تو سمندر ہوتے



آنکھ نے خواب کے لالچ میں خیانت کر لی

!....ورنہ ہم جاگتی رُتوں کے پیامبر ہوتے




0 comments:

Post a Comment